Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | MAGNETIC R
Report Error! | مقناطیسی ۔ |
957 | MAGNETIC R Adjective Report Error! | مقناطیسی ، جاذب ، کھینچنے والا ، دل کش ، مسمر یز کا ، کشش کے علم کا ۔ |
958 | MAGNETIC AMPLIFIER R Noun Report Error! | مقناطیسی افزائندہ ۔ |
959 | MAGNETIC AMPLITUDE R Noun Report Error! | میدان مقناطیس ۔ وہ فاصلہ جو کمپاس میں مشرقی اور مغربی نقطوں کے درمیان ہو ۔ |
960 | MAGNETIC ATMOSPHERE R Noun Report Error! | مقناطیسی کرہ ۔ وہ کرہ جس کے اندر مقناطیس کا عمل ہوتا ہے ۔ |