Sr. | English Words | Urdu Words |
21501 | MUTTON CHOP WHISKER R Noun Report Error! | کوئی ساگل مچّھا ۔ یا بڑھی ہوئی چانپ نما قلم ۔ |
21502 | MUTTON DRESSED AS LAMB R Noun, Adjective Report Error! | جوانوں کی طرح سنگار کیے ہُوے بوڑھی یا ادھیڑ عمر عورت ۔ |
21503 | MUTTON FISH R Noun Report Error! | امریکا اور جزائر غرب الہند کی بام مچھلی کی طرح کی بعض سمندری مچھلیاں ۔ |
21504 | MUTTON FIST R Noun Report Error! | بڑا سرخ اور ناملائم ہاتھ ۔ ایسے ہاتھ والا آدمی ۔ |
21505 | MUTTON HAM R Noun Report Error! | بھیڑ یا بکرے کی ران جو سکھاکر محفوظ کر لی گئی ہو ۔ |