| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9916 | MEROTHRIPIDAE R Adjective Report Error! | میروتھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ ان کے انٹینا تسبیح کی طرح دانے دار ہوتے ہیں ۔ اگلی اور پچھلی ٹانگیں بہت لمبی اور پروں کی سطح ہموار ہوتی ہے ۔ پیٹ نمایاں اور بیضہ ریز غیر نمایاں ہوتا ہے ۔ نبات چوس حشرات ہیں ۔ |
| 9917 | MEROTOMY R Verb Report Error! | ریزہ کرنا ۔ |
| 9918 | MEROUS R Combining Form Report Error! | (خصوصًا نباتیات) کثیرالاعضا ۔ کثیرالاجزا ۔ دو جزوی ۔ |
| 9919 | MEROVINGIAN R Adjective Report Error! | میرونجی: وہ شاہی خاندان جس کا بانی کلوراس تھا جس کی اولاد نے گال اور جرمنی پر ۵۰۰ء تک حکومت کی تھی ۔ |
| 9920 | MEROVINGIAN R Noun Report Error! | میرونجی خاندان کا کوئی بادشاہ ۔ میرونجی تحریر ۔ |