Sr. | English Words | Urdu Words |
15321 | MODULAR EXAMINATIONS R Adjective Report Error! | وہ امتحان جس میں ایک امیدوار کسی مضمون پر ایک ہی وقت کے کئی قسم کے پرچوں میں سے کوئی سا لے سکتا ہو ۔ |
15322 | MODULAR PRODUCTION R
Report Error! | صنعت جس میں مختلف مصنوعات میں کام آنے والے پُرزے بنتے ہیں ۔ |
15323 | MODULAR SCHEDULING R Verb Report Error! | تدریسی وقت کو چھوٹے چھوٹے پیریڈز میں تقسیم کرنا ۔ |
15324 | MODULARITY R Noun Report Error! | مقیاس ۔ مقیاسیت ۔ معیار ۔ معیاریت |
15325 | MODULATE R Verb Report Error! | آواز کی خصوصیت بدلنا ۔ |