Sr. | English Words | Urdu Words |
21011 | MUSK ROOT R Noun Report Error! | سنبل الطیب ۔ بالچھڑ ۔ |
21012 | MUSK ROSE R Noun Report Error! | مُشکِ گُلاب ۔ بحیرہ روم کے علاقے کی بیل کی مانند جھاڑی ۔ جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ اور خوشبو کستوری کی سی ہوتی ہے ۔ |
21013 | MUSK ROSE R Adjective Report Error! | مسک روز ۔ مشک گلاب ۔ سفید رنگ کے گلاب جن سے مشک کی خوشبو آتی ہے ۔ دو فلقی گلاہئیے ۔ |
21014 | MUSK SEED R Noun Report Error! | مشک دانہ ۔ |
21015 | MUSK SHREW R Noun Report Error! | مشک چھچھوندر ۔ |