Sr. | English Words | Urdu Words |
4941 | MARKUP LANGUAGE R Noun Report Error! | مارک اپ لینگوئج ۔ ایک ٹیکسٹ فائل میں کوڈ کا ایک سیٹ جو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ اسے پرنٹر یا ویدیو ڈسپلے پر کس طرح دکھایا جائے اور اس کی انڈکس اور اور اس کے مندرجات کے لنکس کیسے بنائے جائیں ۔ |
4942 | MARKWORTH R Adjective Report Error! | قابلِ غور ۔ قابلِ توجہ ۔ قابلِ ذکر ۔ |
4943 | MARL R Noun Report Error! | کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
4944 | MARL R Verb Report Error! | دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ |
4945 | MARLACIOUS R Adjective Report Error! | کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |