Sr. | English Words | Urdu Words |
12056 | MIDGE R Adjective Report Error! | مج ۔ بعوضہ ۔ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات ۔ دو پر اور تسبیح نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ جن پر روئیں ہوتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی اور پروں پر رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ نبات خور اور طفیلئیے ہیں ۔ |
12057 | MIDGE R Noun Report Error! | دو پَر والے کیڑوں میں سے کوئی سا |
12058 | MIDGE R Noun Report Error! | چھوٹا سا کیڑا ، چھوٹا آدمی ، ٹھگنا ۔ |
12059 | MIDGET R Noun Report Error! | بونا ۔ مُختَصَر ترین ۔ بُہَت چھوٹا |
12060 | MIDGET R Noun Report Error! | بہت ہی چھوٹی چیز ۔ |