Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 | MANGE R Noun Report Error! | گَر ۔ خارشت ۔ کُتّے کی کھُجلی ۔ جِلد کی بیماری جو جانوروں اور کَبھی کَبھی اِنسانوں کو ایک کیڑے سے پَر جاتی ہے ۔ خارشی اُبھار نِکَل آتے ہیں ۔ |
3312 | MANGE R Noun Report Error! | اُون دار جانوروں کی جلدی بیماریاں ، خارش ، کھُجلی ۔ |
3313 | MANGE-TOUT R Noun Report Error! | میٹھا مٹر جِسے پھلی سمیت کھاتے ہیں ۔ |
3314 | MANGEL R Noun Report Error! | چقندر کی ایک قسم جو جانوروں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے ۔ |
3315 | MANGER R Noun Report Error! | کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔ |