Sr. | English Words | Urdu Words |
5601 | mass R Phrase Report Error! | کمیت : کسی جسم میں پائے جانے والے مادے کی مقدار ۔ یہ کسی جسم میں جمود کی مقدار کا ناپ ہے ۔کسی جسم کی خصوصیت جو کسی قوت کے زیر اثراس جسم میں پیدا ہونے والے اسراع کو متعین کرتی ہے ۔ |
5602 | MASS R Noun Report Error! | رسم عشائے ربانی ۔ دعا یا نماز عشائے ربانی ۔ |
5603 | MASS R Verb Report Error! | اکٹھا ہونا ۔ اکٹھا کرنا ، فوجوں کو ایک مرکز پر جمع کرنا ۔ |
5604 | MASS R
Report Error! | عوام ۔ |
5605 | MASS R Noun Report Error! | کثیر تعداد یا مقدار جیسے کسی چیز کا سب سے اہم یا بڑا حصہ فعل ڈھیر بننا اکٹھا ہونا بھیڑ لگنا ۔ |