Sr. | English Words | Urdu Words |
11671 | MICROMERAL R Adjective Report Error! | دوصمامی صدفے کے انڈے کی زردی کے ایک حصے سے متعلق ۔ |
11672 | MICROMERE R Noun Report Error! | دو صمامی صدفے کی زردی کا ایک حصہ ۔ |
11673 | MICROMESH R Noun Report Error! | باریک بنائی کی نائلون کی جالی ۔ جالی نما چیز ۔ |
11674 | MICROMETASTASIS R Noun Report Error! | کینسر زدہ جگہ سے کینسر کے خلیوں کا جسم کی دور دراز جگہوں پر پہنچ کر چھوٹے چھوٹے سرطانیے بنانا |
11675 | MICROMETEORITE R Noun Report Error! | خُرد شہابیہ ۔ شہاب یا شہابیہ کا ذرّہ |