Sr. | English Words | Urdu Words |
21206 | MUSTARD R Noun Report Error! | رائی سرسوں ۔ |
21207 | MUSTARD BATH R Noun Report Error! | غسل رائی |
21208 | MUSTARD BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا سیاہ بھونرا جو رائی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
21209 | mustard gas R Phrase Report Error! | رائی گیس : ڈائی کلوروڈائی ایتھائل سلفائڈ ۔ ایک تیلیا مائع جنگی گیس ہے ۔ اسے تکسیدی
عوامل سے تباہ کیا جاتا ہے ۔ مثلاً رنگ کاٹ سفوف ۔ |
21210 | MUSTARD GAS,DICHLORODIETHYL SULFIDE R Noun Report Error! | رائی گیس ۔ کیمیائی جنگ کا ہتھیار ۔ جس سے بافتیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔ نظر جاتی رہتی ہے ۔ اور موت بھی واقع ہوتی ہے ۔ |