Sr. | English Words | Urdu Words |
22991 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | مخاطی چنبل ۔ مخاطی خمرہ ۔ ایک بیماری جس میں نسیجوں میں جلاتینی مادہ سرایت کر جانے سے ورم آجاتا ہے ۔ |
22992 | MYXOEDEMA R Greek Report Error! | مَخاطی چَنبَل ۔ مَریض حَرکَت میں سُست اور عقَل کَم ہو جاتی ہے ۔ تھَکاوَت زیادَہ محسُوس ہوتی ہے |
22993 | MYXOEDEMATOUS R Adjective Report Error! | مخاطی چنبل سے متعلق ۔ |
22994 | MYXOEDEMIC R Adjective Report Error! | مخاطی چنبل سے متعلق ۔ |
22995 | MYXOFIBROMA R Adjective Report Error! | مائیکسو فبروما : چیپ دار بافتوں کا بے ضرر رسولی نما ابھار ۔ |