Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | MAGNETIC NORTH R Noun Report Error! | مقناطیسی شمال ۔وہ سمت جسے قطب نما کی سوئی بطور شمال دکھاتی ہے یہ عموماً اس سمت سے مختلف ہوتی ہے ۔جسے صحیح شمال سمجھا جاتا ہے۔ |
1012 | magnetic north R Phrase Report Error! | مقناطیسی نارتھ : سمت معلوم کرنے والے آلہ پر شمال ظاہر کرنے والا حصہ ۔ |
1013 | magnetic permeability R Phrase Report Error! | مقناطیسی نفوذ :کسی واسطے میں کثافت ۔ مقناطیسی نفاذ کی بیرونی مقناطیسی میدانی طاقت جو اسے پیدا کرتی ہے سے نسبت ۔ |
1014 | MAGNETIC POLARIZATION R Noun Report Error! | مقناطیسی تقطیب ۔ |
1015 | MAGNETIC POLARIZATION OF LIGHT W=0H/ R
Report Error! | روشنی کی مقناطیسی تقطیب ۔ ایسا مظہر جس میں تقطیب شدہ روشنی کی شعاع کسی مقناطیسی میدان میں ایک شفاف ذریعہ سے گزرتے ہوئے گردش کرتی ہے اس کا ریاضیاتی اظہار اس طرح ہوتا ہے ۔ w=0H/
|