Sr. | English Words | Urdu Words |
9716 | MERCURY R
Report Error! | مرکری ۔ پارہ |
9717 | MERCURY R Noun Report Error! | (رومی دیو مالا) مرکری ۔ دیوتاﺅں کا قاصد ۔ فصاحت ۔ ہنر مندی اور چوری کا دیوتا ۔ |
9718 | MERCURY (1) CARBONATE OR MERCUROUS CARBONATE R
Report Error! | مرکری (1) کاربونیٹ یا مرکیوریس کاربونیٹ ۔ زرد رنگ کا رسوب جو پوٹاشیم بائی کاربونیٹ کو مرکیورس نائٹریٹ محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ 400 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کرنے یا روشی میں رکھنے پر منتشر ہو جاتا ہے ۔ |
9719 | MERCURY (1) CHLORIDE (CALOMEL OR MERCUROUS CHLORIDE R
Report Error! | مرکری () کلورائیڈ (کیلومل یا مرکیورس کلورائیڈ ) ایک زہریلا سفید سفوف جس کا کوئی ذائقہ یا بو نہیں ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ ایک کلورائیڈ کے محلول کو حل پذیر مرکری میں شامل کرنے سے تیار کیا جاتا ہے امونیا کے ساتھ تعامل پر کالے رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے اس کی وجہ ایک مرکب کی تشکیل ہے یہ مرکب غیر مستحکم ہے اور مرکری اور کیور ک امینوکلورائیڈ میں بدل دیا جاتا ہے اسے ادویات میں سہل کے طور پر کیلومل الیکٹروڈ تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9720 | MERCURY (11) CHLORIDE (MERCURIC CLORIDE) R
Report Error! | مرکری (11)کلورائیڈ (مرکیورک کلورائیڈ) ۔ ایک ٹھوس سفید قلمی مادہ جو گرم کرنے پر چمکنے لگتا ہے ۔ اسے مرکیورک سلفی ٹاور عام نمک کے مکسچر کو معمولی مقدار میں مینگنیز ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اس کے زہریلے پن کی وجہ سے اسے اینٹی سیپٹک کےطور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |