Sr. | English Words | Urdu Words |
5226 | MARTENSITE R
Report Error! | مارٹنسائیٹ : فولاد کا سخت اور پھوٹک جزو جو اس وقت بنتا ہے جب اسے ٹھنڈا ہونے کی شرح کی نسبت سے زیادہ شرح پر اس کے سخت ہونے کے درجہ حرارت سے ٹھنڈا کیا جائے ۔پیجیدہ آئرن ۔ کاربن ۔ |
5227 | MARTENSITE R Noun Report Error! | مارٹَن زائٹ ۔ سَخت فولاد کا ایک بُنیادی جُزو ، جو کاربَن اور لوہے کا مُرَکّب ہوتا ہے اور فولاد کو سَخت بَنانے کے عمَل کے دوران فولاد میں موجُود رہتا ہے ۔ |
5228 | MARTENSITE R
Report Error! | مارٹن سائیٹ ۔ فولاد کا سخت اور پھوٹک جزویہ اس وقت بنتا ہے جب اسے اس کے سخت ہونے کی درجہ حرارت سے ٹھنڈا ہونے کی رفتار کی نسبت سے زیادہ رفتار پر ٹھنڈا کیا جائے ۔ |
5229 | MARTENSITIC R Adjective Report Error! | مارٹَن زائٹ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔ |
5230 | MARTIAL R Adjective Report Error! | جنگی ، حربی ، عسکری ، فوجی ، جنگ جُو ، لڑاکا ، جنگی خصوصیت رکھنے والا ۔ |