Sr. | English Words | Urdu Words |
22561 | myoglobin R Phrase Report Error! | مائیوگلوبین ، حمرتہ العضلہ : ہیموگلوبن کی قسم جو عضلاتی ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
22562 | MYOGLOBIN R Noun Report Error! | آکسیجن بردار لحمیہ ۔ جس میں لوہا بھی شامل ہوتا ہے ۔ اور عضلاتی خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
22563 | MYOGLOBIN R
Report Error! | مایوگلوبن ۔ ممالیائی پٹھوں کی پروٹین رکھنے والی آکسیجن ۔ |
22564 | MYOGLOBINURIA R Noun Report Error! | فارودہ میں رطوبت کی شکل میں مایو گلوبین کا اخراج ۔ |
22565 | MYOGLOBINURIA R Adjective Report Error! | پیشاب میں مایوگلوبین کا اخراج رطوبت کی شکل میں ۔ |