Sr. | English Words | Urdu Words |
10991 | methyl group R Phrase Report Error! | میتھائل گروپ ۔ |
10992 | METHYL LODIDE,CH3I. R
Report Error! | میتھائل آئیوڈائیڈ ۔ آئیوڈ میتھین ، بے رنگ سیال نقطہ ابال 43 سینٹی گریڈ میتھانول پلس آیوڈین کو سرخ فاسفورس کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے اسے گر گنارڈ کے ریجنٹ (میتھائل) کی تیاری اور میتھی لیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10993 | METHYL LSOBUTYL KETONE, MIBK, HEXONE R
Report Error! | میتھائل آئسو بیول ٹائل کیٹون ۔ ہیکسون کیٹون بہت سے پولیمرز کے لئے محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ میسی ٹائل آکسائیڈ کی منتخب ہائیڈروجی نیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
10994 | METHYL MERCAPTAN R Noun Report Error! | میتھل ہائیڈرو سلفائیڈ ۔ |
10995 | METHYL ORANGE R
Report Error! | میتھائل اورینج ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی ایز و نائزڈ سلفانک ایسڈ کی ڈائی میتھائل اینی لائن کے ساتھ جفتی سے حاصل ہوتا ہے اس اون ریشم کو رنگ کرنے اور ایسڈ الکلی ٹائیٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |