Sr. | English Words | Urdu Words |
4251 | MARCARPIO R Noun Report Error! | مجلوق |
4252 | MARCASITE R Noun Report Error! | {عربی} مَرغَش ۔ حَجرُالطُور ۔ لوہے کا بائی سَلفائیڈ جو قلعی کے رَنگ کا ہوتا ہے ۔ جو آرائشی کاموں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4253 | MARCASITICAL R Adjective Report Error! | آہنی پائرائٹ سے مُتعَلِّق ۔ مَرغَش کا ۔ |
4254 | MARCASSIN R Noun Report Error! | (نقابت) جنگلی سور کا بچہ ۔ |
4255 | MARCATO R Adjective, Adverb Report Error! | گایکی میں سُروں کو زور دے کر ادا کیے جانے والے ۔ |