| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7211 | MEALY R Adjective Report Error! | آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔ |
| 7212 | MEALY R Adjective Report Error! | آٹے جیسا ، سُوکھا ، بُھربُھرا ، ابلق ، چرب زبان ۔ |
| 7213 | MEALY -MOUTHED R Adjective Report Error! | صاف طور پر سچ بولنے سے ہِچکچانے والا ۔ مُنافق ۔ ریاکار ۔ چِکنی چُپڑی باتیں کرنے والا |
| 7214 | MEALY BUG R Noun Report Error! | آردی کیڑا ۔ ایک کیڑا جو انگور وغیرہ کی بیل میں لگ جاتا ہے ۔ |
| 7215 | MEALY MOUTHED R Adjective Report Error! | چرب زبان ۔ نرم زبان ۔ |