Sr. | English Words | Urdu Words |
5121 | Marry off those who are single among you, and those of your male and female servants who are righteous. If they are poor, God will enrich them of His grace, for God is bounteous and all-knowing[Q 24-32] R Holy Quranic Report Error! | اور اپنی قوم کی بیوہ عورتوں کے نکاح کردیا کرو۔ اور اپنے غلاموں اور لونڈیوں کے بھی جو نیک ہوں (نکاح کردیا کرو) اگر وہ مفلس ہوں گے تو خدا ان کو اپنے فضل سے خوش حال کردے گا۔ اور خدا (بہت) وسعت والا اور (سب کچھ) جاننے والا ہے |
5122 | MARRY YOUR SON WHEN YOU WILL, YOUR DAUGHTER WHEN YOU CAN R Idiom Report Error! | بیٹے کی شادی جب چاہے کرو لیکن بیٹی کی شادی جِس وقت کر سکتے ہو تاخیر نہ کرو ۔ |
5123 | MARRYING R Adjective Report Error! | شادی کرنے والا ۔ شادی کے لیے آمادہ ہونے والا ۔ شادی میں بندھنے والا آدمی ۔ |
5124 | mars R Phrase Report Error! | مریخ : ایک سیارہ جس کے دو سٹلائٹ ہیں ۔ اس کا مدار زمین اور جوپٹیر کے مداروں کے درمیان ہے ۔ |
5125 | MARS R Noun Report Error! | مَریخ ۔ مَنگَل ۔ زَمین سے باہِر دُوسرا بڑا سیارہ ، جو شَمسی تَرتیب میں چوتھے نَمبَر پَر ہے ۔ رومیوں کا جَنگی دیوتا ۔ جَلادِ فَلَک ۔ بُدھ کا دیوتا ۔ |