Sr. | English Words | Urdu Words |
20671 | MUSCA DOMESTICA R Adjective Report Error! | عام گھریلو مکھی جو متعدد و بائی امراض پھیلاتی ہے ۔ |
20672 | MUSCADEL R Noun Report Error! | مشک بو انگور ۔ مشک بو کی شراب ۔ مشک بو کشمکش ۔ |
20673 | MUSCADET R Noun Report Error! | فرانس کی سفید شراب ۔ انگوروں کی ایک قسم جن سے شراب کشید کی جاتی ہے ۔ |
20674 | MUSCADIN R Noun Report Error! | چھیلا ۔ البیلا ۔ بانکا ۔ |
20675 | MUSCADINE R Noun Report Error! | مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔ |