Sr. | English Words | Urdu Words |
22821 | MYRRH R Noun Report Error! | لُوبان کی طرح کی خوشبودار گوند ۔ |
22822 | MYRRH R Noun Report Error! | مُر ۔ گندھ رس ۔ ایک گوند جو جنس کومی فورا کے کئی پودوں سے حاصِل ہوتا ہے اور دواوٴں نیز عطریات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
22823 | MYRRH RESIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا گوند جو مر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
22824 | MYRRH TREE R Noun Report Error! | وہ درخت جس سے گوند نکلتا ہے۔ |
22825 | MYRRHINE R
Report Error! | نازک ظروف ۔ |