| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9796 | MERIANDRA BENGALENSIS R Noun Report Error! | کافور کا پتا |
| 9797 | MERICARP R Adjective Report Error! | میری کارپ ۔ پارہ ثمر ۔ دو نا شگفتہ میں سے ایک ۔ آویزہ ثمر کے ایک بیج والے دو ٹکڑے ۔ دونوں لمبوترے سرے سے معلق رہتے ہیں ۔ |
| 9798 | MERICARP R Noun Report Error! | (نباتیات) پارہٴثمر پھل کا ایک حصہ جو علیحدہ ہو کر بھی پورا پھل رہے ۔ |
| 9799 | MERIDIAN R Adjective Report Error! | قائم الظہیرہ ۔ قطبین سماوی ۔ نصف النہار ۔ سورج کا نقطہ عروج ۔ دوپہر سے متعلق ۔ |
| 9800 | MERIDIAN R Noun Report Error! | کوئی خاص خط ۔ طول البلد ، سورج یا سیارہ کی انتہائی بلندی ، کمال عروج ، بلند ، اونچا ، اوج کمال کا ۔ |