Sr. | English Words | Urdu Words |
10996 | methyl orange R Phrase Report Error! | میتھائل اورنج : ایک پیلا انڈیکٹیر ۔ ترشے اساس ٹائٹریشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10997 | METHYL PHENIDATE R
Report Error! | میتھا ئیل فنٹی ویٹ ۔ مایوسی ختم کرنے والی دوا مرکزی عصبی نظام کو تحریر دینے سے عمل کرتی ہے ۔ |
10998 | METHYL PHENOLS, CRESOLS, HO.C6H4CH3 R
Report Error! | میتھائل فیولز ۔ ایسے مرکبات جو میتھائل اور ہائیڈروکسل گروپ رکھتے ہیں جو بینزین حلقہ سے منسلک ہوتا انہیں کول تار سے حاصل کیاجاتا ہے ۔ |
10999 | METHYL PHENOLS, CRESOLS, HO.C6H4CH3 R
Report Error! | میتھائل فیولز ۔ ایسے مرکبات جو میتھائل اور ہائیڈروکسل گروپ رکھتے ہیں جو بینزین حلقہ سے منسلک ہوتا انہیں کول تار سے حاصل کیاجاتا ہے ۔ |
11000 | METHYL RED R
Report Error! | سرخ میتھائل ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی آیز و ٹائزڈ او ۔ امائنو بینز واک ایسڈکی ڈائی میتھائل اینی لین کے ساتھ کپلنگ سے حاصل ہوتا ہے ایسڈ الکلی ٹائٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |