Sr. | English Words | Urdu Words |
18411 | MOULD R Verb Report Error! | پودوں کی جڑ میں مٹی دینا یا بھرنا ۔ |
18412 | MOULD R Verb Report Error! | پھپھوندی لگ جانا ۔ سڑا دینا ۔ پھپھوندی لگنے کا سبب ہونا ۔ |
18413 | MOULD R
Report Error! | سانچہ ، قالب ۔ ایسا برتن جس میں گرم سیال مواد انڈیلا جائے اور ٹھنڈا ہونے پر ٹھوس حالت میں آتے ہوئے اس (سانچہ) کی شکل اختیار کر لے ۔ |
18414 | MOULD R
Report Error! | پھپھوندی ۔ کئی خلوی سماروغ ۔ |
18415 | MOULD R
Report Error! | ڈھالنا ۔ |