Sr. | English Words | Urdu Words |
6081 | MATCHLOCK R Noun Report Error! | توڑے دار بَندُوق ۔ بَندُوق کا گھوڑا جِس میں گولی چَلانے کے لیے ماچِس یا فَتیلَہ اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
6082 | MATCHLOCK MAN R Noun Report Error! | توڑے دار بندوق سے لیس سپاہی ۔ |
6083 | MATCHMAKER R Noun Report Error! | بَچولا ۔ مُشاطَہ ۔ بَچولَن ۔ نائن ۔ رِشتَہ طَے کرانے والا یا والی ۔ |
6084 | MATCHMAKER R
Report Error! | رشتہ یا رشتے کرانے والا ۔ |
6085 | MATCHMAKERS AFTEN BURN THEIR FINGERS R Idiom Report Error! | خطرناک کام میں عموماً نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔ |