Sr. | English Words | Urdu Words |
10111 | MESO IONIC R
Report Error! | میسو ۔ آئیوینک ۔ ایک پانچ چھ رکنی مختلف حلقوی مرکب جو ہم گرفتگی یا پولرسٹر کچر سے پیش نہیں کیا جاسکتا ۔ چھ الیکٹرانز کی وابستگی حلقہ بنانے والے تمام ایٹموں سے رکھتا ہے ۔ |
10112 | MESO,ORCHIUM R Noun Report Error! | ماساریقا کا وہ حصہ جس میں خصئیے اور برنج فوطے میں اترنے سے پہلے ہوتے ہیں |
10113 | MESOAPPENDIX R Noun Report Error! | اضافی آنت کو پیچ دار آنت کے ساتھ جوڑنا |
10114 | MESOBENTHOS R Noun Report Error! | میان قعریہ ۱۰۰ اور ۵۰۰ فیدم گہری سمندر کی تہ کے حیوانیہ اور نباتیہ ۔ |
10115 | MESOBLAST R Noun Report Error! | جنین کی تین ابتدائی پرتوں میں سے درمیانی کا انتدائی درجہ میز و بلاسٹ والے خلیے |