| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19041 | MUCEDIN R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک قسم کا نائٹروجنی مادہ جوگلوٹین میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 19042 | MUCEDINOUS R Adjective Report Error! | پھپھوندی نما ۔ پھپھوندی زدہ ۔ |
| 19043 | MUCH
R Adjective Report Error! | بہت زیادہ ، کثیر ، فراواں ،وافر ۔ |
| 19044 | MUCH R Noun Report Error! | بڑی تعداد یا مقدار ۔ |
| 19045 | MUCH R Adverb Report Error! | بہت ۔ شدت سے ۔ تقریباً ۔ قریب قریب ۔ |