Sr. | English Words | Urdu Words |
20951 | MUSICAL SNUFF BOX R Noun Report Error! | ایک قسم کی ناس کی ڈبیہ جس میں چھوٹا سا آلہٴموسیقی لگا رہتا ہے ۔ |
20952 | MUSICAL-BOX R Noun Report Error! | وہ بکس جس میں موسیقی کی سُریں ہوں ۔ |
20953 | MUSICALE R Noun Report Error! | محفل ۔ موسیقی ۔ موسیقی پر مشتمل معاشرتی تفریح ۔ |
20954 | MUSICALITY,MUSICALNESS R Noun Report Error! | موسیقیت ۔ خوش الحانی ۔ خوش گلوئی ۔ سُریلا پن ۔ نغمگینی ۔ |
20955 | MUSICALIZE R Verb Report Error! | نغمے میں ڈھالنا ۔ |