Sr. | English Words | Urdu Words |
4346 | MARED
R Name Report Error! | مارد: بلندو بالا ۔ اونچا ۔ باغی ۔ سرکش ۔ |
4347 | MAREEH R Name Report Error! | مریح : ریا کرنے والا ۔ آزاد کرنے والا ۔ |
4348 | MAREMMA R Noun Report Error! | کَچھار ۔ ساحلی دَلدَلی زَمین ۔ تَرائی ۔ کھادَر ، خاص طَور پر اِٹلی کے ساحِل سَمُندر پَر جَہاں ایک طَرَح کی بَدبُو ہوتی ہے ۔ |
4349 | MAREVAN R Noun Report Error! | آہِستَہ عمَل کَرنے والا ۔ خُون نَہ جَمنے دَینے والا |
4350 | MAREVAN R Noun Report Error! | ایک دوا جو داخلی طور پر بھی استعمال ہوتی ہے اور بذریعہ انجکشن بھی ۔ اس کا زہریلا اثر یہ ہے کہ خون بہنے لگتا ہے یہ چوہوں کو ہلاک کرنے کے کام بھی آتی ہے ۔ |