Sr. | English Words | Urdu Words |
3756 | MANTICALLY R Adverb Report Error! | پیشگوئی کے طَریقے سے ۔ غَیب دانی کے طَریقے سے ۔ کابنانہ طَور پر ۔ |
3757 | MANTICORE R Noun Report Error! | مینٹی کور ۔ اسَد عقرَب ۔ ایک اساطیری جانور جِس کا جِسم شیر کا ، سَر اِنسان کا اور دُم اژدھے یا بِچھُّو کی ہوتی ہے ۔ |
3758 | MANTID R Adjective Report Error! | مین ٹیڈ ۔ دنیا بھر میں پائے جانے والے گوشت خور حشرات ۔ ان کا سر انتہائی متحرک اور سینہ کے ساتھ ایک پتلی سی گردن کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی تین پھیلی ہوئی چشم حشرہ ۔ سینہ خوب لمبا درمیانی اور پچھلی ٹانگیں کمزور سی ہوتی ہیں ۔ |
3759 | MANTILLA R Noun Report Error! | ہَسپانوی عورتوں کے سَر کا رُومال جو اکثَر جھالَر کا بنا ہوتا ہے ۔ چھوٹی بے آستین قُبا یا چوغَہ ۔ |
3760 | MANTIQ R Name Report Error! | منطیق: فصیح الکلام ۔فصیح و بلیغ ۔ |