Sr. | English Words | Urdu Words |
4006 | Many of the jinns and human beings have We destined for Hell, who possess hearts but do not feel, have eyes but do not see, have ears but do not hear, like cattle, even worse than them. They are people unconcerned[Q 7-179] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں۔ ان کے دل ہیں لیکن ان سے سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں پر ان سے سنتے نہیں۔ یہ لوگ بالکل چارپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی بھٹکے ہوئے۔ یہی وہ ہیں جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں |
4007 | many of the students did not come to school
R Phrase Report Error! | شاگردوں میں سے بہت سے سکول نہیں آئے
|
4008 | many of the students did not come to school
R Phrase Report Error! | شاگردوں میں سے بہت سے سکول نہیں آئے
|
4009 | Many of them follow nothing but illusion; yet illusion cannot replace the reality. God verily knows what they do[Q 10-36] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے اکثر صرف ظن کی پیروی کرتے ہیں۔ اور کچھ شک نہیں کہ ظن حق کے مقابلے میں کچھ بھی کارآمد نہیں ہوسکتا۔ بےشک خدا تمہارے (سب) افعال سے واقف ہے
|
4010 | Many of those who call you from outside the apartments are not considerate[Q 49-4] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں |