Sr. | English Words | Urdu Words |
17601 | MORRIS R Noun Report Error! | بام مچھلی سے مشابہ ایک قسم کی لمبی اور چپٹی مچھلی ۔ |
17602 | MORRIS BELL R Noun Report Error! | چھوٹی گھنٹی جو سانگ کے مضحک ناچ میں شریک اپنے کپڑوں میں لگاتے ہیں ۔ |
17603 | MORRIS CHAIR R Noun Report Error! | مورِس کُرسی ۔ بازووں والی آرام کرسی ۔ جس کی پشت آگے پیچھے کی جا سکتی ہے ۔ اور گدے ہٹائے جا سکتے ہیں ۔ |
17604 | MORRIS DANCE R Noun Report Error! | انگلستان کا ایک روایتی رقص جو گروہ کی صورت میں کیا جاتا ہے ۔ |
17605 | MORRIS DANCER R Noun Report Error! | سانگ کا مضحک ناچ ناچنے والا ۔ |