Sr. | English Words | Urdu Words |
11836 | MICROSTYLOUS R Adjective Report Error! | نباتیات: چھوٹی گردن بقچہ والا ۔ |
11837 | MICROSURGERY R Adjective Report Error! | ایک مخصوص قسم کی خوردبین جسے سرجری اپریشن کے دوران استعمال کیا جاتا ہے جس سے اعضا کافی بڑے دکھائی دیتے ہیں ۔ |
11838 | MICROSURGERY R Noun Report Error! | خُورد جَراحی ۔ آپرَیشنوں کی ادائیگی کے دوران دو چَشمی خُوردبین کا اِستَعمال |
11839 | MICROSURGERY R Noun, Adjective Report Error! | ایک خاص قسم کی خوردبین جسے جراحیکے دوران استعمال کیا جاتا ہے اس سے اعضا کافی بڑے دکھائی دیتے ہیں ۔ |
11840 | MICROSWITCH R Noun Report Error! | برقی بٹن جو پھرتی سے ایک اشارے پر کام کرتا ہے ۔ |