Sr. | English Words | Urdu Words |
22976 | MYX (O) R Noun Report Error! | مخاطی (یونانی) |
22977 | MYXADENITIS R Noun Report Error! | غدہ مخاطیہ کی سوزش |
22978 | MYXAMOEBA R Adjective Report Error! | میکسا موئیبا ۔ مخاطی امیبا ۔ امیبا جیسا خلیہ جو اپنے سوطے گنوا چکا ہے ۔ خلئیے کی دیواریں بھی نہیں ہوتیں ۔ گیمٹ کا کردار ادا کرنے سے پہلے تقسیم کے ذریعے تولید اور غذا ہضم کرتا ہے ۔ |
22979 | MYXANGITIS R Noun Report Error! | کری اور مخاط کی سوزش |
22980 | MYXEDEMA R Adjective Report Error! | جلد پر پختہ موم جیسی سوجن نمودار ہو جاتی ہے ۔ مریض کی حرکات میں کسالت آجاتی ہے ۔ ذہن میں غباوت آجاتی ہے ۔ |