| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1081 | MAGNETOGRAPH R Noun Report Error! | مقناطیسی مقداروں کی پیمائش کو ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ مقنا نِگار ۔ |
| 1082 | magnetogyric ratio R Phrase Report Error! | میگنیٹو گائرک نسبت : مقناطیسی گردشی نسبت ۔ ایک نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت سے اس کی زاویائی حرکت کی نسبت کسی نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت کی شدت اور زاویائی حرکت کی شدت یکساں ہوتی ہے ۔ |
| 1083 | MAGNETOHYDRODYNAMIC R Adjective Report Error! | مقنا آبی حرکیات ۔ |
| 1084 | MAGNETOHYDRODYNAMICS R Noun Report Error! | مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔ |
| 1085 | magnetohydrodynamics (mhd) R Phrase Report Error! | مقنا آبی حرکیات ، مقناقواحرکیات :ایک ، مقناطیسی میدانوں میں متحرک برق شدہ ایصالی سیالوں کا مطالعہ ۔ دو ۔ بجلی پیدا کرنے کا ایک طریقہ ۔ |