Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | MALLEE R Noun Report Error! | مالی ۔ پَست قَد آسٹریلوی سَفیدے کی کوئی بھی قِسم ۔ یہ دَرَخت بعض اوقات جھُنڈ کی صُورت میں دُور دُور تَک پھیلے ہوتے ہیں ۔ اِن سے بَٹا ہوا عِلاقَہ ۔ |
2537 | MALLEE BIRD R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا ٹیلا ساز پرند ۔ |
2538 | MALLEE SCRUB R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے زیر درختی ۔ |
2539 | MALLEI BACILLUS R Noun Report Error! | عصیہ سراجیہ |
2540 | MALLEIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا عصیہ جس سے ٹیکا دیا جاتا ہے ۔ |