Sr. | English Words | Urdu Words |
12601 | MILL RUN R Noun Report Error! | چٹانوں یا خام دھاتوں میں معدنیات کی جانچ ۔ |
12602 | MILL SHAFT R Noun Report Error! | فلزی دُھرا جو چکی کی مشین کو چلاتا ہے ۔ |
12603 | MILL STONE R Noun Report Error! | چکی کا پاٹ ۔ غلہ پیسنے والے پاٹوں میں سے ایک ۔ |
12604 | MILL STORE R
Report Error! | ذخیرہ کارخانہ ۔ |
12605 | MILL STREAM R Noun Report Error! | چکی دھارا ۔ پانی کی دھار جو چکی کے پٹے کو چلاتی ہے ۔ |