Sr. | English Words | Urdu Words |
10486 | METALLIC R Adjective Report Error! | فلزاتی ۔ فلزی ۔ دھات کا ۔ دھات سے متعلق ۔ |
10487 | METALLIC R Noun Report Error! | دھات کی بنی مصنوعات ۔ دھات کا سفوف ۔ |
10488 | METALLIC COAP R
Report Error! | دھاتی صابن ۔ دھاتوں اور فیٹی ایسڈز (بالخصوص سیسے اور ایلومینیم کے نمک) سے بنتے والا غیر حل پذیر نمک اسے ٹیکسٹائل کو واٹر پروف بنانے اور رنگوں کو خشک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10489 | METALLIC CONDUCTION R
Report Error! | دھاتی ایصالیت ۔ دھاتوں میں ایصالیت کی وجہ الیکٹران کی آزادانہ حرکت کسی تحلیل یا انتشار کے بغیر ہے دھات میں ہر ایٹم صرف ایک یا دو الیکٹران کو توانائی کی حالت میں دیتا ۔ اسے ایصالی پٹی کہا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹرانز حرکت کرنے میں آزاد ہوتے ہیں ۔ |
10490 | METALLIC CONDUCTORS R
Report Error! | دھاتی موصل ۔ ان سے مراد ایسے دھاتی مادے ہیں جو برقی رو کو کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر گزرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔ دھاتی موصلوں میں کاپر سلور سلور اور ایلومینیم وغیرہ نمایاں ہیں ۔ |