Sr. | English Words | Urdu Words |
18561 | MOUNTING R Noun Report Error! | چڑھائی ۔ اوپر جانے کا عمل ۔ وہ چیز جس کے ذریعے کوئی چیز کسی چیز پر چسپاں کی جاتی ہے ۔ جڑی جاتی ہے ۔ |
18562 | MOUNTING BLOCK R Noun Report Error! | پتھر کا چبوترہ جس سے گھوڑے پر سوار ہوا جاتا ہے ۔ |
18563 | MOUNTING EXCITEMENT OR ANGER OR VIOLENCE R Adverb Report Error! | بتدریج بڑھتے ہوئے یا خراب ہوتے ہوئے وغیرہ ۔ |
18564 | MOUNTING INFLATION OR DEBTS OR LOSSES R Adverb Report Error! | آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے یا مشکلات پیدا کرتے ہوئے ۔ |
18565 | MOUNTING-BLOCK R Noun Report Error! | گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے رکھا جانے والا پتھر ۔ قدمچہ ۔ |