Sr. | English Words | Urdu Words |
16006 | MONEY BURNS HOLE IN POCKET R Noun Report Error! | فضول خرچی ۔ بے مقصد خرچ کرنے کا عمل ۔ بے جا خرچ کرنے کا عمل ۔ |
16007 | MONEY CALLS BUT SELDOM STAYS R Idiom Report Error! | روپیہ آنی جانی چیز ہے ۔ |
16008 | MONEY CAPITAL R Noun Report Error! | زر اصل ۔ سرمایہ ۔ |
16009 | MONEY CHANGER R Noun Report Error! | صراف سکوں کا تبادلہ کرنے والا وہ شخص جو ایک ملک کے سکے سے مقررہ نرخوں پر کرتا ہے سکوں کا کاروبار کرنے والا ۔ |
16010 | MONEY CHANGER R
Report Error! | صراف ۔ ایک ملک کی کرنسی دوسر ے ملک کی کرنسی سے بدلنے والا ۔ |