Sr. | English Words | Urdu Words |
18166 | motherland R Phrase Report Error! | مادرِ وطن ، دھرتی ماتا ۔ |
18167 | MOTHERLESS R Adjective Report Error! | بے ماں کا ۔ بن ماں کا ۔ مسکین ۔ بے مادر ۔ بے کس ۔ |
18168 | MOTHERLESSNESS R Noun Report Error! | بے ماں ہونے کی حالت ۔ مسکینی ۔ بن ماں پن ۔ |
18169 | MOTHERLIKE R Adjective Report Error! | مادرانہ ۔ ماں کی طرح ۔ ماں جیسی ۔ |
18170 | MOTHERLINESS R Noun Report Error! | مادریت ۔ ماں کی سی شفقت ۔ ماں کی محبت ۔ ممتا ۔ |