Sr. | English Words | Urdu Words |
17326 | MORDENT R Noun Report Error! | (موسیقی) وہ لطف جو کسی ایک نغمے کو اس کے بعد والے کے ساتھ بجانے سے پیدا ہو ۔ |
17327 | MORDENT R Noun Report Error! | نغمانی آرایش یا سجاوٹ ۔ جو اہم سُر کی ۔ تیز تیز تبدیلی سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
17328 | MORDICANT R Adjective Report Error! | چُبھتا ہوا ۔ تیزابی ۔ کٹیلا ۔ تیز ۔ |
17329 | MORDLLIDAE R Adjective Report Error! | مورڈیلیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ غلاف پروں والے بھونرے سر مضبوطی سے بنیاد کے ساتھ بھنچا ہوتا ہے ۔ پچھلے کولے اور بند پا متورق ہوتے ہیں ۔ |
17330 | MORE R Adjective, Adverb Report Error! | افزوں ۔ زیادہ ۔ اور زیادہ ۔ بیشتر ۔ اکثر ز یادہ مقدار میں ۔ پھر ۔ |