Sr. | English Words | Urdu Words |
13056 | MINER,S ASTHMA (AZMAH) R Noun Report Error! | کان کن کا دمہ |
13057 | MINER,S ELBOW R
Report Error! | کان کن کی کہنی ۔ کہنی کے بوائنٹ پر برسا کی سوزش ۔ |
13058 | MINER,S INCH OF WATER R
Report Error! | پانی کی وہ مقدار جو ایک مربع انچ سے چوبیس گھنٹوں میں چھ انچ کے دباﺅ سے گزرتی ہے ۔ |
13059 | MINER,S RIGHT R Noun Report Error! | کان کنی کا پروانہ ۔ لکھا ہوا پیغام ۔ کام کرنے کا آرڈر نامہ ۔ |
13060 | MINERAL R Noun Report Error! | کوئی دھات ۔ فلز ۔ معدنی شے ۔ کھود کر نکالا ہوا غیر نامی مادہ ۔ جھاگ دار مشروب ۔ |