Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | MAGNETIC QUANTUM NUMBER R
Report Error! | مقناطیسی قدرتی عدد ۔ کسی مقناطیسی میدان میں الیکٹران کے مداری کی سمت بندی کا تعین کرنے کے علاوہ +l سے -lکی قدریں رکھتا ہے اس میں l ثانونی یا ایزی موتھل عدد قدریہ ہے ۔ یہ زی مین کے اثر کی وضاحت بھی کرتا ہے کہ طیفی خطوط کو اس وقت توڑنے کا کیا اثر ہوتا ہے جب تابکاری کرنے والے ذریعہ کو طاقتور مقناطیسی میدان میں رکھا جائے ۔ |
1022 | magnetic quantum number R Phrase Report Error! | مقناطیسی کوانٹم نمبر : ایٹمی ساخت سے متعلقہ کوانٹم نمبر اسے علامت / ایم سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
1023 | MAGNETIC RECORDING R Noun Report Error! | مقناطیسی صوت نگاری۔ ریکارڈنگ ۔ریکارڈ کرنا ۔ |
1024 | magnetic resistance
R Phrase Report Error! | مقناطیسی مزاحمت : تفصیل کے لیے reluctance دیکھو ۔ |
1025 | magnetic resonance imaging (mri) R Phrase Report Error! | مقناطیسی ریزونینس امیجنگ : انسانی دماغ میں بیماری کا پتہ لگانے کےلیے استعمال ہونے والی انتہائی محفوظ ترین اور جدید ترین تکنیک ۔ |