Sr. | English Words | Urdu Words |
22576 | MYOHAEMOGLOBIN R Greek, Latin Report Error! | عُضلی ہیموگَلوبَن جِس کا سالمی وَزَن خُونی ہیموگَلوبَن کے سالمے سے کَم ہوتا ہے ۔ یہ عُضلے سے خارَج ہوتی ہے ۔ کرَش سَنڈروم مین پَیشاب میں ظاہَر ہوتی ہے |
22577 | MYOHAEMOGLOBIN R
Report Error! | عضلی ہیمو گلوبن ۔ عضلے میں موجود ہیموگلوبن جس کا سالمی وزن خونی ہیمو گلوبن کے سالمی وزن سے کم ہوتا ہے ۔ |
22578 | MYOHAEMOGLOBINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں مایو ہو گلوبین کا اخراج ۔ |
22579 | MYOHAEMOGLOBINURIA R Greek, Latin Report Error! | عُضلی ہیموگَلوبَن بولی ۔ پَیشاب میں مایو ہیموگَلوبَن |
22580 | MYOHYPERTROPHY R Noun Report Error! | عضلات کا بڑا ہو جانا |