Sr. | English Words | Urdu Words |
13891 | MISCIBILITY R
Report Error! | آمیزش پذیری ۔ ایک اصطلاح جو کسی مادے کی دوسرے مادے میں ملاوٹ کی صلاحیت کا اظہار کرتی ہے ۔ مثلاً مکمل طور پر آمیزش پذیری (c2 h5 oh +پانی)جزوی آمیزش پذیری(فینول + پانی)اور غیر آمیزش پذیری(c6 h6 +پانی) |
13892 | MISCIBLE R Adjective Report Error! | قابلِ آمیزَش ۔ آمیزش پذیر |
13893 | MISCITE R Verb Report Error! | غلط حوالہ دینا ۔ |
13894 | MISCLAIM R Noun Report Error! | غلط مطالبہ ۔ |
13895 | MISCOGASTERIDAE R Adjective Report Error! | مس کو گیس ٹریڈا ۔ بھڑوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ ان کا چانہ تنومند ۔ پرونوٹم تنگ اور بیضہ ریز چھوٹا ہوتا ہے عام طور پر مکھیوں کے طفیلئیے حشرات ہیں ۔ |