Sr. | English Words | Urdu Words |
16456 | MONOGENOUS R Adjective Report Error! | تفاعل جس میں صرف ایک تفرقی سُر ہوتا ہے |
16457 | MONOGENY R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ تمام ذی حیات مخلوقات ایک ہی خلیے سے خلق ہوئی ہیں ۔ نظریہ وحدت اصل ۔ تمام انسانوں کے ایک ابتدائی جوڑے کی اولاد ہونے کا عقیدہ ۔ |
16458 | MONOGENY R Noun Report Error! | (نظریہ) وحدت نسل (یہ نظریہ کہ بنی نوع انسان ایک ہی انسان کی اولاد ہیں) |
16459 | MONOGRAM R Noun Report Error! | خطِ طُغرا ۔ دو یا دو سے زیادہ حَرُوف پر مُشتَمِل تحریر |
16460 | MONOGRAM R Noun Report Error! | نام کے ابتدائی حروف کا طغری ، خط طغری ۔ |