Sr. | English Words | Urdu Words |
22361 | MYELOGRAPHY R Noun, Adjective Report Error! | مائیلو گرافی ریڑھ کی ہڈی کی ایکس رے فلم مائیلو گرام کہلاتی ہے مائیلو گرافی کا مطلب ہے ریڑھ کی ہڈی کا عکس رے فلم کے ذریعے سے طبعی معائنہ او ر فلم اخذ کرنے کا طریق کار جس سے رسولیوں اعصاب کی جڑوں اور دیگر کیفیات کا پتا چلتا ہے ۔ |
22362 | MYELOGRAPHY R
Report Error! | نخاعی تصویر کشی ۔ سپائنل قنال کی ریڈیو گرافی جانچ ۔ |
22363 | MYELOHOID R Noun Report Error! | نچلے جبڑہ اور زبان کی جڑ کی دو چھوٹی ہڈیوں سے متعلق |
22364 | MYELOID R Adjective Report Error! | مغزی ۔نخاع نما ۔ |
22365 | MYELOID R Adjective Report Error! | نخاعی ۔ حرام مغز ۔ ریڑھ کی ہڈی کے متعلق ۔ |