Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | MAN-SIZED,MAN-SIZE R Adjective Report Error! | بَڑا ۔ ایک آدمی کے لیے جِسامَت اور وَضَع میں مُناسَب ۔ |
3047 | MAN-TRAP R Noun Report Error! | اِنسانی پھَندا ۔ پھَندا ، خاص طَور پَر مَداخلَت بے جا کَرنے والوں کو پھانسنے کے لیے ۔ مُنَش چال ۔ |
3048 | MANA R Noun Report Error! | مانا ۔ پولی نیشیوں کا عقیدہ کہ کوئی مافُوقُ الفِطرَت قُوّت اِنسان یا چیز میں رہائش پَذیر ہو سَکتی ہے ۔ آسیب ۔ حُلُول ۔ |
3049 | MANAAM R Name Report Error! | منعم ۔ مالدار ۔ |
3050 | MANACLE R Noun Report Error! | ہَتھکڑی ۔ بیڑی ۔ زَنجیر ۔ |